وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈی ایچ کیو چنیوٹ آمد، ہیپاٹائٹس فلٹرکلینک کا تفصیلی دورہ کیا
عوام کا ڈی ایچ کیو کے احاطہ میں شدید احتجاج انتظامیہ بے بس ہو گئی 2018 میں عوام نے ہمیں دوبارہ منتخب کیا تو 1سال میں نیا ہسپتال بنا دیں گے، شہباز شریف چنیوٹ تا فیصل آباد اور چنیوٹ تا سرگودھا ون وے روڈ بھی بنا کر دیں گے،جبکہ فیصل آباد روڈ کیلئے 2 ارب روپے مختص کر دئیے گئے ہیں نئی حکومت کے آتے ہی کام شروع ہو جائے گا
منگل 22 مئی 2018 22:34
(جاری ہے)
اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے لگنے والے انسینیریٹر پلانٹ کی وجہ سے ہسپتال کا کچرا ختم کرنے میں آسانی ہو گی اور آلودگی ختم ہوگی۔
عوام کی خدمت کیلئے زندگی وقف ہے لوگوں کی دعائیں میرا قابل قدر اثاثہ ہے۔ہر شہری کو علاج کی بہترین سہولت دینے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،ہر آنے والا مریض وی وی آئی پی ہے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں لوگوں کومفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں اور پنجاب بھرکی اسپتالوں میں سی ٹی اسکین مشینیں لگ رہی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ اگرعوام نی2018 میں کامیاب کیا توایک سال میں نیااسپتال بنائیں گے،ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت سے انسینریٹر کی تنصیب بیماریوں کے پھیلاؤ کے سد باب کو یقینی بنائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ضلعی ہسپتال چنیوٹ میں ہیپاٹائٹس فلٹرکلینک کا تفصیلی دورہ کیا۔وزیر اعلی شہباز شریف نے ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک میں مرض کی تشخیص، مریض کے علاج اور بچاؤ کے طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا۔عوام کی خدمت کے لئے زندگی وقف ہے، لوگوں کی دعائیں میرا قابل قدر اثاثہ ہیں۔ ہر شہری کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ سرکاری ہسپتال میں آنے والا ہر مریض ہمارے لئے وی وی آئی پی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.