اسلام آباد پولیس کا اقبال ٹائون اور ملحقہ علاقوں میں ریڈ

دو ملزمان ذیشان اور دائود مسیح کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 101بو تلیں شراب بر آمد کرلی، غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث پا نچ ملزمان گرفتار

منگل 22 مئی 2018 23:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) تھا نہ کھنہ پولیس کے اے ایس آ ئی نصر اللہ اور محمد افتخا ر معہ ٹیم نے اقبا ل ٹا ئون میں ریڈ کرکے دو ملزمان ذیشان اور دائود مسیح کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 101بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے سب انسپکٹر ارشد محمود نے ملزم سکندر حیا ت سے 12عدد کین بئیرشراب بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

جبکہ غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث پا نچ ملزمان کوگرفتار کر لیا، تھا نہ کو رال پو لیس کے اے ایس آئی ختر زمان نے گرفتار ملزم اختر حسین سے پسٹل 30بورمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھانہ بہا رہ کہو پولیس کے اے ایس آئی نصر اللہ نے ملزم عتیق الر حمان سے مسروقہ بر آمد کرلیا، جبکہ سب انسپکٹر سیف اللہ نے صغیر احمد نے گرفتار ملزم کے انکشاف و نشاند ہی پر 12بور گن بر آمد کرلی، تھا نہ ما ر گلہ پولیس کے اے ایس آئی جا وید اختر نے مو با ئل فون چھیننے میں ملوث ملزم عدنا ن کو گرفتار کرلیا، تھا نہ تر نول پولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبا ل نے ملزم سبحا ن اللہ سے 123گر ام چرس اور اے ایس آئی اشفاق احمد ملزم شہنشاہ سے رپیٹر گن معہ ایمو نیشن بر ٓمد کرلیا ، جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے شروع کی گئی خصوصی مہم کے دوران پولیس ٹیموں نے 48پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی ا چھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے، انہو ں نے تما م افسران کو ہد ایت کی کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائیاں عمل میںلا ئی جا ئیں ، شہر بھر میںمساجد امام با ر گا ہو ں سمیت شہر بھر میں سیکور ٹی کے انتہا ئی سخت انتظاما ت کو یقینی بنا یا جا ئے ، داخلی و خا رجی راستو ں سخت چیکنگ کی جا ئے ، پٹرولنگ کو با مقصد بنا یا جا ئے ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی بھی قسم غفلت یا لا پر وائی ہر گز برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :