ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمداسلم چوہدری سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سرگودھا تعینات

منگل 22 مئی 2018 23:11

سرگودھا۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سرگودھا ڈاکٹر محمداسلم چوہدری کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سرگودھا تعینات کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر محمداسلم چوہدری نے بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے جبکہ ان کے پیش رو ڈاکٹر نصرت ریاض کوبطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گجرات تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :