سوشل میڈیا ٹرول پر توجہ نہیں دیتی، ٹوئنکل کھنہ

بدھ 23 مئی 2018 10:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا ٹرول پر توجہ نہیں دیتیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر متعدد بار ٹرولز کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن وہ اس پر توجہ نہیں دیتیں اور ان سب سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہی ہے۔

متعلقہ عنوان :