فلم ’’تنو ویڈز منو ریٹرنز ‘‘ کو 3 سال مکمل

بدھ 23 مئی 2018 10:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’تنو ویڈز منو ریٹرنز ‘‘ کی ریلیزکو 3سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم ’’تنو ویڈز منو ریٹرنز ‘‘ 2015ء میں ریلیز کی گئی جو فلم ’’تنو ویڈز منو ‘‘ کا سیکوئل تھا جسے بے حد سراہا گیا، فلم میں اداکارہ کنگنا رناوت اور آر مدھاون، جمی شیر گل، سوارا بھاسکر نے مرکزی کردار ادا کیا جبکہ فلم میں اعجاز خان، دیپک ڈوبریال بھی شامل تھے، فلم میں اداکارہ کنگنا رناوت نے ڈبل رول کیا۔

متعلقہ عنوان :