استور،ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی آئیگی،برکت جمیل

بدھ 23 مئی 2018 14:52

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) پا رلیما نی سیکرٹری صحت بر کت جمیل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی صو با ئی حکو مت علاقے کی تر قی اور خو شحا لی کے لئے دن رات ایک کر کے کام کر ر ہی ہے، گلگت بلتستان کے تمام ا ضلاع میں ترقیا تی منصو بو ں کا جا ل بھیچا د یا ہے، اسکی مشال ما ضی میں نہیں ملتی،ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی آئیگی۔

ان خیالات کااظہارانہوںنے ’’اے پی پی ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہو ں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکو مت جب بھی ا قتدار میں آ ئی ہے ا نہوں نے عوام کو خوشحالی،تعلیم، صحت تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بھچا یا ہے ۔بر کت جمیل نے کہا کہ اسوقت گلگت بلتتان میں 80فیصدبجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں قا بو پا لیا گیا ہے بجلی کے کہی بڑے منصو بو ں پر تیز ی سے کا م جا ر ی ہے ،یہ منصو بے ایک دو سال میں مکمل ہو جا ئیں گے اور بجلی کی لو ڈ شیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

بر کت جمیل نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کی صو با ئی حکو مت نے جب سے اقتدار میں آئی اس وقت سے لیکر اب تک گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورت حال سو فیصد دوست ہے۔ انہو ں نے کہا کہ گزشتہ سال کے نسبت اس سال زیادہ سیاح گلگت بلتستان آ نے کا امکا ن ہے ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتتان کے تما م ا ضلاع میں تر قیا تی منصو بوںپر تیزی سے کا م جا ری ہے ایک اور سوال کے جواب میں پا ر لمیا نی سیکرٹر ی نے کہا کہ اس وقت ضلع استور میں تقریبا 80 کے قر یب تر قیا تی منصو بو ں پر تیز ی سے کا م جا ری ہے ۔

ا نہو ں نے کہا کہ استوری عوام کی یہ دلی خواہیش تھی کہ شا ہراہ استور کو ہا ئی وے بنایا جا ئے،،استوری عوام کی د لی خواہش پو ری ہو گی کہ اس و قت شا ہراہ استور میں تیزی سے کام جا ری ہے،شا ہر اہ استور کو ہائی وے بنایا جا زہا ہے۔ا نہو ں نے کہا کہ وز یر ا علی گلگت بلتتان کی عوام دوست پا لییسوں کی و جہ اس وقت گلگت بلتتان تر قی کی راہ پر گا مزن ہے۔

متعلقہ عنوان :