تحریک انصاف کی مرکزی رہنمافوزیہ قصوری نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں
2013 کےبعد پارٹی راستے سے دور ہوتی گئی،میرے لیے پارٹی کے حالیہ فیصلوں کا دفاع ممکن نہیں اس لیے پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو رہی ہوں ، فوزیہ قصوری
سید فاخر عباس بدھ 23 مئی 2018 20:13
(جاری ہے)
اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر انہوں نے اپنے استعفے کی تصویر بھی شئیر کی۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں بھی پھوٹ پڑنے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہے ہیں۔چند روز قبل تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔گزشتہ روز کامونکے سے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رانا عمر نذیرجو تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں کے مقابلے میں 2013میں تحریک انصاف کے امیدوار ذوالفقار علی بھنڈر نے ماڈ ل ٹاؤن میں حمزہ شہباز سے ملاقات کی اورن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں نااہلی کے معاملے پر شدید تلخ کلامی ہوئی تھی اور جہانگیر ترین نے بھی پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی سے جاتے ہوئے پارٹی سے اپنی راہیں جدا کرنے کا عندیہ دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.