ملک میں کمی صرف کرپشن سے پاک باصلاحیت اور دیانتدار قیادت کی ہے،سابق وزیر بلدیات
بدھ 23 مئی 2018 23:38
(جاری ہے)
تبدیلی اور انقلاب کا راستہ پولنگ بوتھ سے ہو کر گزرتاہے ۔وہ دیر بالا میں مختلف اجتماعات سے خطاب کررہے تھے ۔
اجتماعات سے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ ، ضلع ناظم دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ ،تحصیل ناظم دیر بالا میر مخزن الدین اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ عنایت اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ستر سال میں ایک دن کے لیے بھی اسلامی نظام کو موقع دیا گیا نہ آئین میں موجود اسلامی دفعات پر عمل کیا گیا ۔یہی وجہ ہے کہ ملک میں غربت ، جہالت ، مہنگائی ، بے روزگاری اور بدامنی مسلسل بڑھ رہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ کروڑوں بچے سکولوں سے باہر اور تعلیم سے محروم ہیں اور لاکھوں پڑھے لکھے نوجوان بے روزگاری کی چکی میں پس رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عوام کی محرومیوں کے اصل ذمہ دار وہی لوگ ہیں جو سیاست اور اقتدار پر صرف اپنا حق سمجھتے ہیں ۔ انہوںنے کہ 2018 ء کے انتخابات کرپٹ مافیا کے لیے یوم حساب ہوگا ۔ عوام کرپشن اور لوٹ مار کے اس نظام سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارے کے لیے جماعت اسلامی کی دیانتدار قیادت کا ساتھ دیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.