46 سال کی عمر میں بھی عابد شیر علی کی فٹنس کا راز سامنے آ گیا
عابد شیر علی کی ایکسرسائز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 مئی 2018 12:11
(جاری ہے)
عابد شیر علی کی اس ایکسر سائز کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھی دلچسپ قسم کے تبصرے کر رہے ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے عابد شیر علی کی فٹنس کا موازنہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی فٹنس سے کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے زیادہ فٹ تو عمران خان ہیں،اور ان کی عمر بھی 65 سال ہے۔اور اگر فٹنس دیکھنی ہے تو پھر عابد شیر علی کی عمران خان کے ساتھ دوڑ لگوا کر دیکھیں۔جب ایک سوشل میڈیا صرف نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عابد شیر علی ہماری طرح دس دس گھنٹے کام کرتے تو پھر میں دیکھتا کہ وہ کتنے فٹ رہتے ہیں۔تاہم کچھ سوشل میڈیا صارف نے عابد شیر علی کی اس ویڈیو کی تعریف بھی کی ہے کہ اور کہا کہ ہر عمر میں فٹ رہنے کے لیے ایکسر سائز بہت ضروری ہے۔عابد شیر کی ایکسر سائز کی یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.