نواز شریف نے چوہدری نثار سے متعلق سوال پر مسکراتے ہوئے دلچسپ جواب دے دیا
’جاندے جاندے‘ ایسے سوال نہیں پوچھتے، نواز شریف کا احتساب عدالت کے باہر صحافی کے چوہدری نثار سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 مئی 2018 13:46
(جاری ہے)
جس پر نواز شریف نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’جاندے جاندے‘ ایسے سوال نہیں پوچھتے۔
یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور نواز شریف کے درمیان کئی اختلافات موجود ہیں،جس متعلق خبریں میڈیا پر بھی چلتی رہتی ہیں۔چوہدری نثار نے ایک پریس کانفرس میں کہا تھا کہ وہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کر سکتے۔تاہم نواز شریف اس وقت مسلم لیگ ن کے سیاسی میدان میں اپنی صاحبزادی کو خاص اہمیت دیتے ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ مریم نواز ن لیگ کے ہر جلسے میں اپنے والد کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہیں۔تاہم مریم نواز کی وجہ سے چوہدری نثار اور نواز شریف کی 35 سالہ سیاسی رفاقت میں ایک دڑاڑ پڑ گئی ہے۔چوہدری نثار کے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں۔تاہم چوہدری نثار کے مطابق وہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کر رہے۔ ۔۔چوہدری نثار کو اب ن لیگ کے ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی نہیں دی جاتی۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.