فیصل آباد، اللہ پور انڈر پاس سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ،ورثا کی تلاش جاری

جمعرات 24 مئی 2018 18:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) عبداللہ پور انڈر پاس سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ‘ورثاء کی تلاش جاری ‘بتایا گیا ہے کہ عبداللہ پور انڈر پاس نزد سوزوکی شو روم پر ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے ‘اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع 1پر پہنچ کر اسے ’’نشئی ‘‘ قرار دیکر ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :