پی ڈبلیو ڈی سے ڈس مس ہونے والے ملازم کے خلاف کار سرکار میں مزاحمت کا مقدمہ درج

جمعرات 24 مئی 2018 19:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) پی ڈبلیو ڈی سے ڈس مس ہونے والے ملازم کے خلاف کار سرکار میں مزاحمت کا مقدمہ درج کر لیا محمد شفیق اختر نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ اسلام الدین پی ڈبلیو ڈی کا ملازم تھا اسے ڈس مس کر دیا گیا اسلام الدین نے دفتر میں داخل ہو کر کار سرکار میں مزاحمت کی کراچی کمپنی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہ/اپنے رپورٹر سے

متعلقہ عنوان :