Live Updates

عمران خان کی تقریباً دو سال بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،5 سال کے عرصے میں سب سے زیادہ وقت گزارا

جمعرات 24 مئی 2018 22:02

عمران خان کی تقریباً دو سال بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،5 سال کے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تقریباً دو سال بعد اجلاس میں آئے اور اپنے پانچ سالہ دور میں سب سے زیادہ وقت اسمبلی میں گزارا، عمران خان خاموشی سے ایوان کی کارروائی دیکھتے رہے اور تسبیح پڑھتے رہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان تقریباً دو سال بعد اجلاس میں آئے اور اپنے پانچ سالہ دور میں سب سے زیادہ وقت اسمبلی میں گزارا، عمران خان خاموشی سے ایوان کی کارروائی دیکھتے رہے اور تسبیح پڑھتے رہے جبکہ دوسری طرف شیخ رشید بھی خاموشی سے ایوان کی کارروائی دیکھتے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات