فاٹا کے عوام کو قومی دھارے میں شمولیت مبارک ہو،نوازشریف کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہوگئی،مریم نواز
قبائلی علاقوں کے بہادراورغیور بھائیوں،بہنوں اور بزرگوں کو نوازشریف کا تحفہ اور قومی دھارے میں شمولیت بہت بہت مبارک ،سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کا ٹویٹ
جمعرات 24 مئی 2018 22:16
(جاری ہے)
انہوں نے سوشل میڈیا پر فاٹا کے حق میں قانون سازی ہونے اور فاٹا اصلاحات کی منظوری کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ فاٹا کے عوام کو قومی دھارے میں شمولیت مبارک ہو۔
انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہوگئی ہے۔ انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ قبائلی علاقوں کے بہادر اور غیور بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں کو نواز شریف کا تحفہ بہت بہت مبارک ہو۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.