حافظ سعید کو کسی اور ملک منتقل کرنے کے مشورے کی خبر من گھڑت ہے ، چین
بھارت کی چند پاکستانی صحافیوں کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلانے کی سازش بے نقاب، شاہد خاقان کی چینی صدر سے ملاقات میں حافظ سعید پر گفتگو کی خبر لگوا دی ، دی ہندو کی رپورٹ بے بنیاد ہے، چینی حکام کی تردید
جمعرات 24 مئی 2018 22:52
(جاری ہے)
چینی وزارتِ خاجہ کی جانب سے خبر کے حوالے سے تردیدی بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے حافظ سعید کو کسی اور ملک منتقل کرنے کا کوئی مشورہ نہیں دیا۔
چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پنگ سے منسوب خبر حیران کن اور بے بنیاد تھی۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹ کے مطابق با فورم کے موقع پر چینی صدر نے وزیرِاعظم پاکستان کو مشورہ دیا تھا کہ حافظ سعید کو مغربی ایشائی ممالک منتقل کیا جائے لیکن چین نے ان رپورٹس کی سختی سے تردید کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.