ملتان کے علاقے نواب پور میں کاؤنٹر ٹرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی. تین دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا ٹارگٹ حساس تنصیبات اور اعلی افسران تھے
جمعرات 24 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا ٹارگٹ حساس تنصیبات اور اعلی افسران تھی. تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ملتان نے ملتان کے علاقہ نواب پور میں کارروائی کرتے ہوئے کا لعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لئے جن کے قبضے سے دستی بم، بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعا ت ملنے پر ملتان کے علاقے نواب پور میں کارروائی کی جس میں 3 مبینہ دہشتگرد مزمل، اکرم اور عبدالماجد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے جبکہ ان کے قبضے سے دستی بم،بارودی مواداوراسلحہ بھی برآمدکیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگرد حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کونشانہ بنانا چاہتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.