نواز شریف نے جنرل اسد درانی کی لکھی گئی کتاب کے حوالے سے اہم مطالبہ کر دیا
جنرل اسددرانی کی کتاب پرقومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلانا چاہیے، اسد درانی کی کتاب کے مندرجات نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں ڈسکس ہونے چاہییں،سابق وزیراعظم نواز شریف کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان جمعہ 25 مئی 2018 13:10
(جاری ہے)
نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں دو تین حکومتیں ایک وقت نہیں چل سکتیں۔یاد رہے کہ آئی ایس آئی اور را کے سابق سربراہان نے مل کر ایک کتاب تحریر کی ہے۔
اس کتاب کا نام ’’دی اسپائی کرانیکلز‘‘ ہے۔اور اس کتاب کو جنرل اسد درانی اور بھارتی را کے سابق چیف اے ایس دولت نے مل کر تحریر کیا ہے۔اس کتاب میں کئی اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔اس کتاب میں کشمیر میں بھارت کی نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری،،نواز شریف،، حافظ محمد سعید سمیت دیگر موضوعات پر بھی بات کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اس کتاب میں پاکستان اور بھارت کے مابین مذکرات کی بحالی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بھی اس کتاب میں کئی اہم انکشافات کیے گئے جس پر آج نواز شریف نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل اسددرانی کی کتاب پرقومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلانا چاہیے۔اور اسد درانی کی کتاب کے مندرجات نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں ڈسکس ہونے چاہییں۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.