الیکشن کمیشن آف نے ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا

جمعہ مئی 18:54

الیکشن کمیشن آف نے ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا الیکشن کمشنر پنجاب کا اضافی چارج شریف اللہ کے پاس تھا جسے واپس لیکر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ظفر اقبال حسین کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سب سے زیادہ سینئر ہونے کی وجہ سے تعینات کئے گئے ہیں۔