فلم ’’کالا کا پوسٹر جاری

ہفتہ 26 مئی 2018 12:06

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ہماقریشی کی فلم ’’کالا کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رجنی کانتھ اور ہما قریشی کی فلم’’کالا‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ہما قریشی کی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں رجنی کانتھ کا کردار ڈان جبکہ ہما قریشی زرین کے روپ میں نظر آئیں گی۔ فلم7 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :