چکوال، نامعلوم چور غریب خاندان کی جمع پونجی لوٹ کر فرار ہوگئے
ہفتہ 26 مئی 2018 17:09
(جاری ہے)
گھر کا واحد کفیل 17سالہ حسیب الحسن جو کہ بلال شاپنگ مال پر منیجر کی ڈیوٹی کرتا ہے اپنی والدہ کے ہمراہ پنوال گیا ہوا تھا کہ ماں بیٹے کی عدم موجودگی میں رات کے وقت چور دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور کمروں کے دروازوںکے کنڈے کاٹ کر الماریوں اور صندوقوں کے اندر موجود لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،ہزاروں روپے کی نقدی ،گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان وغیرہ چوری کر کے فرار ہو گئے۔
چوروں نے صحن میں کھڑا 125موٹر سائیکل بھی چوری کیا۔تاہم کچھ دور جا کر موٹر سائیکل پٹرول نہ ہونے کی وجہ سے بند ہو گیا اور چور موٹر سائیکل کھیتوں میں پھینک کر فرارہو گئے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.