آئندہ انتخابات سے قبل مسلم لیگ ق بھی پنجاب میں میدان مارنے کیلئے متحرک ہوگئی
تحریک انصاف کی جانب سے اتحاد کرنے سے انکار کے بعد سابق حکمراں جماعت نے 4 جماعتی اتحاد تشکیل دے دیا، مزید جماعتوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش
محمد علی ہفتہ 26 مئی 2018 18:46
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام محب وطن قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں چاروں صوبوں میں سیاسی رابطے بڑھائے جائیں گے اور رابطہ عوام مہم شروع کی جائے گی۔
چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور دیگر رہنمائوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بہر صورت غیرجانبدار ہونے چاہئیں۔ جبکہ الیکشن کمیشن پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کا انعقاد یقینی بنائے تاکہ اس کے نتائج عوام کیلئے قابل قبول ہوں۔ شفاف الیکشن ہی ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1977ء اور 2013ء والا الیکشن ڈرامہ اب نہیں ہونا چاہئے اگر ایسا کیا گیا تو اس پر عوامی ردعمل تاریخ کاحصہ بن جائے گا ۔ ایسے الیکشن کے نتائج کو عوام کبھی قبول نہیں کریں گے۔ سانحہ ماڈل ٹائون پر پیش رفت کے حوالے سے خرم نواز گنڈاپور نے بریفنگ دی اور اجلاس نے اس سانحہ کے متاثرین کی دادرسی کے سلسلہ میں عدلیہ کی کارکردگی کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.