پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنے دفاتر کے قیام کے لئے ایک نئی عمارت حاصل کر لی

ہفتہ 26 مئی 2018 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنے دفاتر کے قیام کے لئے ایک نئی عمارت حاصل کر لی ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اس نئی عمارت میں اتھارٹی کا ایف ایم ریڈیو اور آپریشنل دفاتر قائم کرے گی، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈی جی نور الامین مینگل کے سمیت دیگر افسران نے نئی عمارت کا دورہ کیا اس موقعہ پر ڈی جی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ نئی عمارت کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :