کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سوموار کو طلب کر لیا

ہفتہ 26 مئی 2018 21:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سوموار28 مئی2018 کو طلب کر لیا بلوچستان اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس آج شام4 بجے منعقد ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :