ْکپاس کی بی ٹی اقسام پر اگائو کے بعد تھرپس اور سفید مکھی کا حملہ ہو سکتاہے، ماہرین حشرات
اتوار 27 مئی 2018 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ تھرپس چھوٹا سا رس چوسنے والا کیڑا ہے جس کے بچے اور بالغ پتوں کی سطح کو رگڑ کر رس چوستے ہیں اس طرح تھرپس کے حملہ کی وجہ سے پتوں کی نچلی سطح چاندی کی طرح چمکیلی ہوجاتی ہے اور پتے چڑ مڑ ہوجاتے ہیں ۔
انہوںنے بتایاکہ پیاز ، گوبھی ، آلو، تمباکو، ٹماٹر ، کھیرا ،لہسن اور جڑی بوٹیاں تھرپس کے متبادل میزبان پودے ہیں ۔انہوںنے بتایاکہ تھرپس کی مادہ نرم پتوں اور شاخوں پر ڈھیریوں کی شکل میں انڈے دیتی ہے جبکہ 12سی21دن اس کیڑے کا دوران زندگی ہے نیز تھرپس کی سال میں کئی نسلیں ہوتی ہیں اور یہ سارا سال سرگرم رہتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ کپاس کے کاشتکارتھرپس کے معائنہ کیلئے صبح یا شام کے اوقات میں فصل کی پیسٹ سکائوٹنگ کریںاور یاد رکھیں کہ8سی10بالغ یا بچے فی پتہ تھرپس کی معاشی نقصان کی حد ہیں ۔انہوںنے کہاکہ تھرپس کے تدارک کیلئے فصل کی خشک گوڈی کے بعد آبپاشی کے بھی مفید نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.