ریاض، متعدد وارداتوں میں 26ملین ریال چوری کرنے والا گروہ گرفتار
اتوار 27 مئی 2018 14:50
(جاری ہے)
بعد ازاں اس نے نہ صرف جرم کا اقرار کیا بلکہ اپنے دیگر دو ساتھیوں کا بتادیا۔
پولیس نے ان میں سے ایک کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا جبکہ دوسرا اپنے اہل خانہ کے گھر سے گرفتار ہوا۔ ان کے گھر کی تلاشی لینے سے بڑی رقم کا انکشاف ہوا۔ بعد ازاں تینوں نے دیگر جرائم کا بھی اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے تمیمی مارکیٹ میں ڈاکہ ڈال کے دو ملین ریال، حی العلیا میں واقع الہرم سینٹر میں ڈاکہ ڈال کے 4ملین ریال اور حی طویق میں واقع الہرم سے ایک ملین3لاکھ ریال چوری کئے تھے۔تینوں کے قبضے سے مجموعی طور 19ملین ریال کی رقم ضبط ہوئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.