ساہیوال، گیسٹرو سے دو افرادجاں بحق ،درجنوں ہسپتال دا خل،چار کی حالت نازک
اتوار 27 مئی 2018 16:10
(جاری ہے)
گیسٹرو سے درجنوں مریضوں کو سول ہسپتال لایا گیا جب گیسٹرو سے ایک شادی شدہ 25سالہ صباء لالہ زار کالونی اور چک میر داد کا 47سالہ اشفاق احمد کو بے ہو شی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں دونوں دم توڑ گئے جبکہ فر زانہ 50سالہ نورشاہ،عزمر 5سالہ فرید ٹائون،رخسانہ 10سالہ حسین کالونی اور زلیخاں 45سالہ فتح شیر کی حالت نازک ہے ۔
ایمر جنسی میں ادویات کی قلت کے سبب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ادویات کی خریداری میں میڈیکل سپر ٹنڈنٹ اور کمیشن مافیا آڑے آرہا ہے ۔شہریوں نے حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے اور ادویات کی سپلائی کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.