10مہینوں میں ملک میں موٹرسائکلوں اوررکشوں کی پیداواراورفروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا
اتوار 27 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2018ء تک ملک میں 15لاکھ75ہزار701یونٹ موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراور15لاکھ 75ہزار165یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں مجموعی طورپر13لاکھ50ہزار898یونٹ موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراور13لاکھ45ہزار538یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل اوررکشے بنانے والی کمپنیوں اورڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے آسان شرائط پرموٹرسائکلوں کی فراہمی کی وجہ سے ملک میں موٹرسائکلوں اوررکشوں کی پیداواراورفروخت میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.