الیکشن کمیشن انتخابی قواعدوضوابط پر سختی سے عملدرآمد کروائے‘میاں مقصود احمد
متحدہ مجلس عمل آئندہ انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کرے گی‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب کی عوامی وفود سے گفتگو
اتوار 27 مئی 2018 17:10
(جاری ہے)
2013کے انتخابات میں جوخامیاں سامنے آئیں ان کا سدباب ناگزیر ہے بصورت دیگر ملک میں انتشار ،افراتفری اورلاقانونیت بڑھے گی۔
انہوں نے کہاکہ ملک میںمحب وطن قیادت کافقدان ہے۔انشاء اللہ یہ خلامتحدہ مجلس عمل کی دیانتدار،جراتمنداورباکردار قیادت پوراکرے گی۔ایم ایم اے مینارپاکستان پرکامیاب جلسہ عام کے بعدملک بھر میں مقبولیت حاصل کررہی ہے۔عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل خیبرپختونخواہ،پنجاب،سندھ اوربلوچستان میںبھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔انہوں نے کہاکہ عوام2018کے انتخابات میں دینی وسیاسی جماعتوں کے اتحاد کو دل کھول کرووٹ دیں۔70برسوں سے ملک وقوم کوجاگیرداروں،وڈیروں اورسرمایہ داروں نے یرغمال بنارکھا ہے۔مفاد پرست طبقے کے برسراقتدار رہنے سے ملک میں مسائل کے انبار لگے ہیں۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ ایم ایم میں شامل تمام دینی جماعتوں کے قائدین میں سے کسی ایک کانام بھی پانامالیکس، دبئی لیکس ، پیراڈائزلیکس اور قرضے معاف کرانے والوں میں شامل نہیں ہے۔انشاء اللہ2018کے انتخابات میں پاکستانی عوام متحدہ مجلس عمل کو ووٹ دے کر یہ ثابت کردے گی کہ پاکستان کو سیکولرسٹیٹ نہیںبننے دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل کے احیاسے ملک میں فرقہ واریت،تعصبات اور لسانی سیاست کاخاتمہ ہوگااور پاکستان کادینی ووٹ بنک متحد ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.