اسلام آباد،وفاقی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں ک میں09بھکا ریو ں سمیت 22ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سی869گر ام ہیر وئن ،10لیٹر معہ دو بو تلیں شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے
اتوار 27 مئی 2018 20:20
(جاری ہے)
تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم شاہ بہر ام اور نیلور پولیس نے ملزم شمس الحق جبکہ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے اے ایس آئی وارث علی نے دو ملزمان جا سم خا ن اور وقا ص کو بغیر اجا زت گیس سلنڈر وں میں بھر ائی کر نے پر گرفتار کر لیا۔
جبکہ اے ایس آئی ازکا ر نے ملزم محمد ذیشان کو بغیر اجازت ڈیز ل اور پٹرول فروخت کر نے پر گرفتار کر لیاہے ۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی نے وال ی مہم کے دوران اسلام آ باد پولیس نے شہر کے مختلف علا قوں سے 9 بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میںلا ئی گئی ہے۔۔۔۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.