سرگودھا سمیت ملک بھر میں 20واں یوم تکبیرآج ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا

اتوار 27 مئی 2018 21:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) سرگودھا سمیت ملک بھر میں 20واں یوم تکبیرآج ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا تمام اضلاع اور تحصیلوں میں کیک کاٹنے کی تقریب ہوگی جبکہ ملک و ملت کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی جائینگی پاکستان مسلم لیگ ن نیاپنے اقتدار کے اس آخری یوم تکبیر کو منانے کیلئے تقریبات کیساتھ ساتھ سیمینارز اور کانفرنسز کا اہتمام بھی کررکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :