تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے

پیر 28 مئی 2018 22:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ میں پارٹی سے متعلق اہم امور نمٹائیں گے اور اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند مختلف اضلاع کے صدور کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے