سابق چیف جسٹس ناصر الملک کا نگران وزیراعظم نامزد کیا جانا خوش آئند ہے، مصطفی کمال

پیر 28 مئی 2018 22:32

سابق چیف جسٹس ناصر الملک کا نگران وزیراعظم نامزد کیا جانا خوش آئند ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) سابق چیف جسٹس ناصر الملک کا نگران وزیراعظم نامزد کیا جانا خوش آئند ہی.

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفٰی کمال نے نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک معتبر اور غیرمتنازعہ شخصیت کے مالک ہیں. انہوں نے امید ظاہر کی کہ جسٹس ناصر الملک کی نگراں حکومت عام انتخابات کا صاف شفاف انعقاد کروانے میں کامیاب ہوگی