پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزم گرفتار مقدمہ درج

پیر 28 مئی 2018 22:34

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے محمد بلال ٹی/اے ایس آئی نے دوران گشت کار سوار ملزم سلیمان رزاق سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :