چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ملتان 24جون کو ریٹائرہوجائیں گے

پیر 28 مئی 2018 23:21

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس (آرٹی او)ملتان ڈاکٹرخلیل احمد 24جون کو ریٹائرہوجائیں گے،ان کے پاس آرٹی او ملتان کے ساتھ ساتھ آرٹی او ساہیوال کا اضافی چارج بھی ہے ، وہ ایف بی آر ہیڈکوارٹر کے علاوہ فیلڈ آفسز میں بھی اہم پوزیشن پرتعینات رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :