خیبرمیڈیکل کالج کی تعطیلات 16جون سے ہوں گی

منگل 29 مئی 2018 12:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) خیبرمیڈیکل کالج پشاور میں امسال موسم گرما کی تعطیلات 16جون سے شروع ہوںگی۔ تعطیلات کے دوران تمام تدریسی شعبہ جات بند جبکہ انتظامیہ کے دفاتر کھلے رہیں گے‘31اگست کو تعطیلات کے اختتام پر یکم ستمبر سے تدریس شعبہ جات کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :