وزیرا عظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیرداخلہ احسن اقبال، وزیر دفاع و خارجہ امور خرم دستگیر خان، سروسز چیفس ، ڈی جی آئی ایس آئی، سینئر سول اور عسکری حکام نے شرکت کی

منگل 29 مئی 2018 14:37

وزیرا عظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) وزیرا عظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی ک اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیرداخلہ احسن اقبال، وزیر دفاع و خارجہ امور خرم دستگیر خان، سروسز چیفس ، ڈی جی آئی ایس آئی، سینئر سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔