شرقپور شریف ،ناخلف بیٹے نے مبینہ طور پر حقیقی ماں کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا

منگل 29 مئی 2018 19:54

شرقپور شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) مریدکے کے علاوہ حدوکے میں ناخلف بیٹے نے مبینہ طور پر حقیقی ماں کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملزم عارف کا ماں سے جائیداد کا تنازعہ چل رھا تھا۔جس پر اس نے مبینہ طور پر حقیقی ماں کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :