پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کاپہلاکامیاب آپریشن
گوجرانوالہ کے رہائشی34 سالہ مریض کو بہن نے سالگرہ کے موقع پر گردے کا عطیہ دے دیا، اسپتال انتظامیہ
سید فاخر عباس منگل 29 مئی 2018 22:49
(جاری ہے)
اسی عطیے کی بنیاد پر پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کاپہلاکامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
آپریشن اسپتال کےسی ای اوپروفیسرڈاکٹرسعیداخترکی سربراہی میں انجام کیا گیا۔ ضلع گوجرانوالہ کے رہائشی چونتیس سالہ ٹیچر کا ایک گردہ فیل ہوچکا تھا، جس پر اس کی بہن نے اپنا گردہ عطیہ دے کر سالگرہ کے دن اسے نئی زندگی دلا دی۔یا د رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے دسمبر میں پاکستان کڈنی اینڈ لیو رٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ قریب سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ ادارے میں مستحق مریضوں کا 100 فیصد مفت علاج ہوگا،گردے اور جگر کے جدید علاج کے لیے ادارہ رول ماڈل بنے گا،امیروں کو ادائیگی کرنی پڑے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.