آئی جی سندھ نے سٹی کورٹ میں پولیس انسپکٹر کے سرکاری کام میں مبینہ مداخلت کا نوٹس لے لیا

بدھ 30 مئی 2018 20:25

آئی جی سندھ نے سٹی کورٹ میں پولیس انسپکٹر کے سرکاری کام میں مبینہ مداخلت ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سٹی کورٹ میں پولیس انسپکٹر کا سرکاری کام میں مبینہ مداخلت اور اختیارات سے تجاوز کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری و دیگر ضروری محکمانہ اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔