کوئٹہ، کیسکو کا ٹرانسمیشن لائن پر کام کے سلسلے میںمئی اور یکم جون تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

بدھ 30 مئی 2018 22:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے 66KVجیکب آباد روجھان جمالی ٹرانسمیشن لائن پر کام کے سلسلے میں 31مئی اور یکم جون کو صبح6بجے سے شام 4بجے تک روجھان جمالی اورمنجھوشوری گرڈسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :