فاٹا ایف آر کوہاٹ، مہمند ایجنسی ،خیبر ایجنسی اور ایف آر پشاور میں کمیونٹی اوئیرنس سیشن کا انعقاد

جمعرات 31 مئی 2018 20:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) ڈائریکٹریٹ آف ہیلتھ سروسز فاٹا کے زیر نگرانی آئی کئیر سروسز پروگرام کے تحت فاٹا کے مختلف ایجنسیوں خیبر ایجنسی، مہمند ایجنسی، ایف آر کوہاٹ اور ایف آر پشاورمیں کمیونٹی اوئیرنس سیشن کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

جس میں لوگوں میں آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ۔ جس میں آئی کئیر پروگرام کے ماہر آئی ٹیم نے پرائمری ٹیچر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے حصہ لیا۔ جس میں 59لیڈی ہیلتھ ورکرز اور 114ٹیچر ز ایجنسی ایجوکیشن آفیسر نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :