راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی 11ملزمان گرفتار ، منشیات ناجائز اسلحہ بر آمد

جمعرات 31 مئی 2018 20:38

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں11ملزمان کو قابو کر کی4300گرام چرس 6لیٹرکھلی شراب،4 پستول30بور مع14روند،1رپیٹر12بور مع2روند برآمد کرلئے تھانہ مندرہ پولیس نے شاہد سی2100گر ام چرس ،وسیم سے 2200گرام چرس ، تھانہ جاتلی پولیس نے نا ہید سے 6لیٹر کھلی شراب،تھانہ رتہ امرال پویس نے سعید سے 1 پستول 30بور مع4روند،تھانہ کلر سیداں پولیس نے رحیم سے 1 پستول 30بور مع 3روند،احسان سے 1 پستول 30بور مع2روند،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے منظر سے 1رپیٹر12بور مع2روند،تھانہ نیو ٹائون پولیس نے اکرام 1 خنجر جبکہ تھانہ وارث خان پولیس نے ثاقب اور آصف کو غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرتے قابو کر کے آلات ریفلنگ برآمد کر لئے۔

متعلقہ عنوان :