نوجوان ادکار ٹی وی پر کام کرنے کو اچھا نہیں سمجھتے، سلمان خان

جمعہ 1 جون 2018 16:26

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ نوجوان اداکار سمجھتے ہیں کہ وہ ٹی وی پر کام کریں گے تو ان کی عزت میں کمی آجائے گی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار سلمان خان نے کہا کہ انہوں نے بہت سے نوجوان اداکاروں سے ٹی وی پر بھی کام کرنے سے متعلق بات کی ہے اور مجھے لگا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ ٹی وی پر کام کریں گے تو ان کی عزت کم ہو جائے گی اان کا خیال ہے کہ اگر وہ چھوٹی سکرین پر کام کریں گے تو لوگ ان پر ہنسیں گے اور وہ ٹی وی سے پر کام کر کے زیادہ کما سکتے ہیں، ہم حیران ہیں کہ نوجوان نسل اس انداز کی سوچ رکھتی ہی

متعلقہ عنوان :