الخدمت اسپتال ناظم آبادمیں پہلی سیٹلائٹ فارمیسی کا افتتاح کر دیا گیا
سیٹلائٹ فارمیسی الخدمت کی بڑی کامیابی ہے ،مریضوں اور ان کے لواحقین مشکلات حل ہوں گی ،ْحافظ نعیم الرحمن
جمعہ 1 جون 2018 16:52
(جاری ہے)
یقینا یہ اقدام بڑی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کے ثمرات اسپتال میں داخل مریضوں کو حاصل ہوں گے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ الخدمت ہمارے لیے نیک شگون ہے ۔اس سے منسلک لوگ جہاں اپنے خاندانوں کی کفالت کا ذریعہ بن رہے ہیں ،وہیںخدمت کے کام سے بھی منسلک ہیں ۔
خدمت اللہ کو بہت پسند ہے ۔خدمت کرنے والوں کا لوگوں کے ساتھ رویہ عمدہ ہونا چاہیے اوریہ الخدمت اور جماعت اسلامی کی پہچان بننی چاہیے ،انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کی اچھی تربیت کی فکر ضرور کرنی چاہیے مگر آخرت کی بھی فکر کی جائے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ معاشرے میں تبدیلی کی ضرورت ہے جو آپ کے ساتھ دینے اور آگے بڑھنے سے آسکتی ہے ۔انہوں نے اسپتال انتظامیہ کو فارمیسی کے قیام پر مبارک باد دی ۔ سید جمشیداحمد نے کہا کہ این جی او ہونے کہ ناطے یہ بڑی کامیابی ہے ،ضیا دہاشمی نے فارمیسی سے متعلق تفصیلات سے آگا ہ کیا ۔آخرمیں فارما سسٹ اور الخدمت کے تحت ایک معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت الخدمت کا عملہ اور مریض مختلف امراض سے متعلق فارماسسٹ سے فوری معلومات حاصل کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.