چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آکل طلب

جمعہ 1 جون 2018 20:34

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ہونے والے اس اجلاس میں سینئر جج آصف سعید کھوسہ سمیت دیگر سینئر ججز بھی شرکت کرینگے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔