شہباز شریف نے سرگودھا اور بہاولپور میں دو جیل کمیشنوں کی منظوری دیدی

جمعہ 1 جون 2018 20:34

شہباز شریف نے سرگودھا اور بہاولپور میں دو جیل کمیشنوں کی منظوری دیدی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرگودھا اور بہاولپور میں دو جیل کمیشنوں کی منظوری دیدی ہے انہوں نے یہ منظوری وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے قبل دی جبکہ منظوری کے مطابق ہر کمیشن کے سربراہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات ہونگے۔