امت کا بچہ بچہ اپنے نبی کی ناموس اورعقیدہ ختم نبوت پر جانیں دینے کیلئے ہردم تیار ہے، علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی
عقیدہ ختم نبوت پر حملہ کرنے والے اللہ کی پکڑ میں،جلد انجام بد کو پہنچیں گے ، تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام پانچ روزہ درس عرفان القرآن کی اختتامی نشست سے خطاب
جمعہ 1 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
تحریک منہاج القرآن پوری دنیا میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل ہے۔
دنیا بھر میں ہر جگہ قادیانیت کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں اور جھوٹے مدعیان نبوت کا پردہ فاش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت دین کی اسا س ہے جس کا تحفظ ہر حال میں جاری رکھا جائے گا۔درس عرفان القرآن کی اختتامی نشست کی صدارت سجادہ نشین خانقاہ حامدیہ صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے کی اور نشست کے آخر میں رقت آمیز دعا کرائی۔اس موقع پر شرکاء میں بذریعہ قرعہ اندازی ڈاکٹر طاہرالقادری کا لکھا ہوا ترجمہ قرآن ’’عرفان القرآن‘‘ بھی تقسیم کیا گیا۔ درس قرآن کی اختتامی نشست میں مخدوم شہباز ہاشمی،یاسرارشاد،میجر محمد اقبال چغتائی،سید سجاد بخاری،زاہد بلال قریشی،رکن الدین ندیم حامدی ،مفتی خورشید احمد صدیقی،مولانا غلام مصطفیٰ فردوسی،قاری ابوبکر مدنی،،رائو محمد عارف رضوی،قاری غلام شبیر سواگی،صاحبزادہ زبیرنقشبندی،ڈاکٹر ارشد بلوچ،قاری توفیق حامدی،مفتی جمیل فریدی،عبدالرزاق حامدی،حافظ منظور الہی قریشی،محمد سلیم حامدی،محمد ثمر حامدی،پروفیسر مجیب الرحمن ہاشمی،محمد احمد قریشی،کرم دین مسعود،عمردین سعیدی،،صابر علی،قاری سیف الرحمن،چوہدری محمد فاروق،فخرالامین،ہما اسماعیل،ڈاکٹرسمیراابرارملک،فاطمہ منعم کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین وحضرات نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.