جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائی میں 14ملزمان گرفتار،اسلحہ و منشیات بر آمد

جمعہ 1 جون 2018 21:36

راولپنڈی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کاروائی کرتے 14ملزمان کو قابو کر کے ان کے قبضہ اسلحہ و منشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ آر اے بازار پولیس نے راجو سے 200گرام چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے ریحان سے 140گرام چرس، تھانہ نیوٹائون پولیس نے عابد سی05لیٹر کھلی شراب ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے فیاض سی10لیٹر کھلی شراب،تھانہ نیوٹائون پولیس نے ساجد سی01عدد پستول 30بورمعہ03روند،بہادر سے 01عدد پستول 30بورمعہ04روند،علی سی01عدد پستول 30بورمعہ05روند،تھانہ نصیر آباد پولیس نے وقار سے 01عدد پستول 30بور،صدام سی01عدد پستول 30بورمعہ03روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے کالا ملنگ سے سی01عدد پستول 30بورمعہ05روند،خرم سی01عدد پستول 30بورمعہ04روند،نعمت سے 25روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے قمر سے 10روند کلاشنکوف برآمد کر کے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے

متعلقہ عنوان :