لاڑکانہ شہر و گرد نواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ

جمعہ 1 جون 2018 23:21

لاڑکانہ ۔ یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) لاڑکانہ شہر اور گرد و نواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے لاڑکانہ شہر اور گرد ونواح میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

گرمی کی وجہ سے شہری گھروں تک محدود ہوگئے۔ دوسری جانب لوڈ شیڈنگ کے باعث روز داروں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی بھی متاثر ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :