کینیڈا کے وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے انکار
ہفتہ 2 جون 2018 10:20
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ انھوں نے تجویز پیش کی تھی کہ اپنے دورہ واشنگٹن میں نیفٹا تجارتی معاہدے کے بارے میں مذاکرات مکمل کریں گے مگر امریکی نائب صدر مائیک پینس نے ٹیلیفون کے ذریعے ان سے کہا کہ صدر ٹرمپ سے اسی صورت میں ملاقات ہو سکتی ہے کہ اس معاہدے میں5 سالہ نئی شق کا اضافہ کر دیا جائے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے کہا گیا ہے کہ امریکہ ایک منصفانہ سمجھوتے کا حصول چاہتا ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے، جو نیفٹا تجارتی معاہدے میں امریکی منظور نظر شق بڑھائے جانے کی مخالفت کرتے رہے ہیں، امریکی صدر سے اپنے ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے درمیان نیفٹا معاہدے کا نفاذ 1994میں عمل میں آیا ہے اور اب امریکی صدر ٹرمپ اس معاہدے سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.